Khawab Main Hathora Dekhna
خواب میں ہتھوڑا دیکھنا
Khawab Main Hathora Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Hathora Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Hathora Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
خائیسک ، مطرقہ ، ہتھوڑا خواب میں دیکھنا سرداری ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے ہتھوڑے ہیں یا کسی نے اس کو دئیے ہیں ۔ تو دلیل ہے کہ اس کی صحبت قوم کے سردار سے ہو گی اور اس سے نفع پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کو ہتھوڑے سے مارا ہے ۔
دلیل ہے کہ سردار مغلوب کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا ہتھوڑا ضائع ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ سرداری سے جدا ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی لوہار کام نہیں جانتا ہے اور وہ یہ دیکھے کہ ہتھوڑا اہرن پر مارت ہے ۔ دلیل ہے کہ دو سرداروں میں سخن چینی کرے گا اور دشمنی ڈالے گا ۔

hwab ki tabeer bataye, It’s good to see in a dream, humble, hammer dream. If you see that he has many hammer or somebody has given it. It is argued that his companion will be with the head of the nation and will benefit from it. And if you see someone hit the hammer. khwab ki tabeer in hindi,
It is argued that the chief will prevail. And if you see that the hammer is lost. It is arguments that the separation will be separated. Hazrat Ibrahim Kermani Allah has said that if a person does not know the iron work and he sees that the hammer is hit on the sky. It is argued that the two chiefs will chanting and embarrass them. khwab ki tabeer urdu point,

Recent Posts:
khwabon ki tabeer in urdu islamic online |
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |
No comments:
Post a Comment