Friday, 28 December 2018

Khawab Main Khud Ko Asman Py Dekhna

Khawab Main Khud Ko Asman Py Dekhna

خواب میں خود کو آسمان پے دیکھنا

Find Dream meaning of Khawab Main Khud Ko Asman Py Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Khud Ko Asman Py Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو پہلے آسمان میں دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی موت نزدیک آئی ہے اور اگر دوسرے آسمان میں دیکھے تو دلیل ہے کہ علم و دانش حاصل کرے گا۔ اور اگر تیسرے آسمان میں دیکھے تو دلیل ہے کہ دنیا میں عزت اور اقبال پائے گا۔
اور اگر چوتھے آسمان میں اپنے آپ کو دیکھے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کا دوست اور مقرب ہو گا۔ اور اگر اپنے آپ کو پانچویں آسما ن پر دیکھے تو دلیل ہے کہ ہیبت (ہیبت :ڈر ، خوف ، روزی ، دولت) اور ترس (ترس : ڈر، خوف ) اور خوف پائے گا۔ اگر اپنے آپ کو چھٹے آسمان میں دیکھے تو دلیل ہے کہ بخت ( بخت : نصیبہ ، روزی، دولت ) اور دولت اور نیکی پائے گا اور اگر اپنے آپ کو پہلے آسمان پر دیکھے اور دروازہ بند پائے تو دلیل ہے کہ اس کے کام کسی بزرگ مرد کی وجہ سے بستہ(بستہ ہو جائیں گے: رک جائیں گے) ہوجائیں گے اور اگر دیکھے کہ آسمان پر نگاہ نہیں کرسکا ہے اور سر نیچے ڈالا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگ مرد کے دیدار سے علیحد ہ ہو گا۔
اگر دیکھے کہ فرشتے آسمان سے اتر کر اس کے پاس سے گزرتے ہیں تو دلیل ہے کہ اس پر علم و حکمت کے دروازے کھل جائیں گے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی اپنے آپ کو آسمان پر دیکھے تود لیل ہے کہ سفر کرے گا اور اس میں دنیا کی عزت حاصل ہو گی اور اور اگر دیکھے کہ آسمان (آسمان کی فضا میں اڑتا ہے : آسمان اور زمین کے درمیان اڑتا ہے )کی فضا میں اڑتا ہیتو دلیل ہے کہ نعمت اور برکت کے ساتھ سفر کرے گا اور اگر دیکھے کہ سیدھا اڑتا جاتا ہے تاکہ آسمان پر پہنچے تو دلیل ہے کہ نقصان اور رنج دیکھے گا۔
اگر دیکھے کہ آسمان پر اس نیت سے گیا ہے کہ پھر زمین پر نہ آئے گا تو دلیل ہے کہ بزرگی اور بادشاہی پائے گا ۔ اور بڑا کام کرے گا اور اگر دیکھے کہ آسمان سے بانگ اور آواز سنتا ہے تو خیر اور سلامتی کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ آسمان سے کوئی پرندہ اس کے ساتھ بات کرتا ہیتو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ خوش و خرم ( خوش و خرم : راضی) ر ہے گا۔
حضرت کرمانی رحمتہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ وہ آسمان پر عمارت بناتا ہے جیسے زمین پر بناتے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کی مو ت قر یب ہے اور اگر دیکھے کہ دنیا کی بنیاد کی طر ح اینٹ اور مٹی اورگچ اور اینٹوں سے آسمان پر عمارت بنا تا ہے تو دلیل ہے کہ خداوند خواب دنیا میں مغرور ہو گا اور اگر دیکھے کہ آسمان سے بارش کی طرح شہد برستا ہے تو دلیل ہے کہ لوگوں کی خیرو نعمت (خیر و نعت اور غنیمت حاصل ہو گی : برکت ہو گی اور مال و دولت ملے گی) اور غنیمت حاصل ہو گی اور اگر دیکھے کہ آسمان سے ریت یا خاک برستی ہے۔
اگر تھوڑی برسی ہے تو نیکی ہے اگر بہت برسی ہے تو بری ہے۔ اگر دیکھے کہ آسمان سے بچھو یا سانپ یا پتھر برستے ہیں تو یہ اس امر کی دلیل ہے کہ اس ملک میں عذاب خدا نازل ہو گا اور اگر دیکھے کہ اپنے آپ کو آسما ن پر لٹکادیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا مرتبہ بلند ہو گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ ساتویں آسمان پر گیا ہے ۔ ایسی جگہ کہ جہاں وہم بھی نہیں جاسکتا اور نیچے نہیں آیا تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کی موت قر یب ہے اور انجام اچھا ہے اور اگر خواب میں دیکھنے والا نیک اورصالح (صالح : نیکو کار ) دیکھے کہ نیچے اتر آیا ہے ۔
تو دلیل ہے کہ راہ دین میں زاہد (زاہد: پر ہیز گار) اور پرہیز گار ہوگا اور اگر صاحب خواب نیک اور پر ہیزگار نہیں ہے تو دلیل ہے کہ گناہوں سے توبہ کرے گا یا ہلا ک ہوگا۔ اگردیکھے کہ آسمان سے زمین پر آیا ہے تو دلیل ہے کہ رنج اور بیماری سے ہلا کت تک پہنچے گا اور صحت وشفاپائے گا۔
اگر دیکھے کہ آسمان اور زمین کے درمیان بنیاد قبے یا محل جیسی ہے اور پتھر یا اینٹ کی نہیں ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ صاحب خواب علم و عمل مغرور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ آسمان کے دروازے کھلے ہیں تو دلیل ہے کہ اس سال دعا قبول ہو گی اور بارش بہت ہو گی اور پانی وافر ہوں گے ۔
فرمان حق تعالیٰ ہے۔ ففتحنا ابو اب السماء بما منھمر و فجر نا الا ر ض عیر نا فا لتقی الما ء علی امر قد قئر (ہم نے آسما ن کے دروازے موسلا دھار پانی سے کھولے اور زمین کے چشمے پھوٹے ۔ امر اندازہ کئے ہوئے کے مطابق پانی جمع ہو گیا) اگر دیکھے کہ آسمان کی طرف سے کوئی ایک دروازہ اس کے واسطے یااس ملک کے لوگوں کے واسطے کھو لا گیا ہے تو لوگوں کی خیر اور نعمت (قبے :گنبد ) پر دلیل ہے ۔خاص کر اس کے دوستوں میں زیادہ اثر خیر (خیر اور نعمت : بھلائی اور برکت ) ظاہر ہوگا اور اگر خواب میں دیکھے کہ آسمان پر سے گر پڑا ہے تو یہ خدا تعالیٰ کے غصہ کی دلیل ہے ۔ حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں آسمان کو سبز دیکھے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں خیر (خیر و صلا ح: بھلائی اور بہتری ) و صلاح اور امن ہوگا اور اگر سفید دیکھے تو دلیل ہے کہ اس جگہ رنج اور بیماری ہوگی۔
اور اگر آسمان کو سرخ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں جنگ اور خونریزی ( خونریزی : لڑائی ) ہو گی اور اگر دیکھے کہ آ سمان سیاہ ہے تو اس امرکی دلیل ہے کہ اس ملک میں فتنہ (فتنہ عظیم : بڑا فساد) عظیم برپا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ آسمان معمول سے زیا دہ روشن ہے تو دلیل ہے کہ اس کو دین میں روشنی حاصل ہوگی۔
اگر دیکھے کہ اس کے برابر آسمان کا دروازہ کھلا ہے تو دلیل ہے کہ خیر اور روزی کا دروازہ اس پر کھلے گا اور عالم اور حکیم ہو گا اور اس سے بہت لوگوں کو روزی پہنچے گی۔ اور اگر آسمان میں سرخ نشان ستونوں جیسے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس جگہ کے نیک لوگوں کو نصرت حاصل ہوگی اور اگر دیکھے کہ وہ آسمان کی پرستش کرتا ہے تو دلیل ہے کہ بے دین اور گمراہ ہوگا۔
حضرت اسماعیل اثعت رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ آسمان سے پتھر بارش کی طرح آتے ہیں تو اس امرکی دلیل ہے کہ اس موضع میں سخت عذاب پڑے گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :وامطر نا علیھم حجارۃ من سجیل( اور ہم نے ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسائے اور اگر دیکھے کہ آسمان سے گیہو ں اور جو برستے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس ملک میں رنگارنگ کی بے قیاس نعمت اور امن اور کسب معاش لوگوں کو حاصل ہوگا۔
khwabon ki tabeer by ibn e sereen Hazrat Daniel said. If someone sees himself in the first heaven in the dream, then it is argued that his death is near and if he sees in the second heaven, it is argued that he will gain knowledge and wisdom. And if you look at the third sky, it is argued that the world will receive the honor and the blessings.
And if you see yourself in the fourth heaven, it is argued that the friend of the king will become more intelligent. And if you see yourself on the fifth heaven, it is argued that the humbling (fear, fear, fasting, wealth) and fear (fear, fear, fear) and fear will be found. If you see yourself in sixth heaven, it is argued that Bakhti (Bakhtiar: Roza, Roya, wealth) and wealth and goodness will be found, and if you see yourself at the first heaven and the door is closed, it is argued that its work is an elder If you do not see the sky in the sky, then you will be able to get rid of the man’s heart.
If the angels pass through heaven and pass through it, then it is argued that the doors of knowledge and wisdom will open on it. Hazrat Ibn Saheen (RA) said, “If anyone sees himself in heaven, he is going to travel, and he will get the honor of the world, and if he sees that heaven (the sky flows into the sky) He flew in the atmosphere, Heuhao argues that he will travel with blessings and blessings, and if he sees that it is straightforward that he reaches to heaven, it is argued that he will see loss and suffering.
If you see that heaven has come from the intention that will not come to the earth, then it is argued that the kingdom and kingdom will be found. And you will do a great job, and if you see the sound and sound of the sky, the sound of good and security is a sign of good and security, and if you see that a bird from the sky talks with him, he argues that he is happy and happy. Khurram: Welcome).
The Prophet (RA) said, “If you see the dream that it builds on heaven as it creates on earth, it is argued that it is its oblation and if you see that the world is based on the earth and the earth, If the building is constructed from bricks to heaven, it is argued that the Lord will be humble in the dream world and if there is a honey like rain rain from heaven, it is argued that the blessings and blessings of the people will be blessed. Will get wealth and wealth) and will gain abundance and if there is a sand or a dust from heaven.
If there is a little evil then it is good if there is a lot of evil. If you see that the sky or the snake or the rock are broken, it is argued that the punishment will be revealed in this country, and if you see yourself hanging on heaven, it is argued that its time will rise. .
Hazrat Jabir’s Western Revelation has said that if the seventh heaven has gone to see it. In a place where whims can not come and do not come down, it is argued that his death is a sacrifice and the good is good, and if the dreamer who sees the dream (Saleh: good deeds) has fallen down.
So it is argued that Zahid (Zahid: Hazaryar) and self-determination will be in the path of religion, and if the dream is not good and holy, then it is arguments that the repentance of sins will be shaken or shaken. If the earth has come from the sky, it is argued how much it will reach from the sickness and disease and the health will be wasted. khawab nama by ibn e sereen
If you see that the foundation between heaven and earth is like a tribe or a castle, it is not of stone or brick, it is argued that dreams will be awesome. And if you see that the doors of the sky are opened, it is argued that prayer will be accepted this year and the rain will be very high, and the water will flow.
The decree is right. Fifthahana Abu Abu al-Ma’maa bin Mummer and Fajr Nabi al-Naf-e-Fatima Alma and Ali Amar Qala Qair (We opened the waters of Heaven’s gates, and opened the springs of the earth. ) If a single door from the sky has been lost for him or for the people of the country, then it is argued that the people are happy and happy. Many people are more influential (well-known) And blessing: goodness and blessing) will appear and if you dream that it has fallen from heaven, it is the argument of God’s anger. Hazrat Imam Jafar Sadiq said: “If you see the sky green in the dream, then it is argued that good and good (good and good) will be good and prosperous in this country, and if you see white, it is argued that There will be rage and illness in this place. ibn e sireen dream interpretation in urdu
And if the sky is seen red, it is argued that there will be war and bloody warfare in this country and if you see that Saman is black, it is argued that in this country Fateh (Great Fate: Great Corruption) Will be. And if you see that the sky is darker than usual, it is argued that it will get light in religion.
If you see that the sky door is open like that, then it is argued that the door of good and fasting will open on it, and it will become universal and ruler, and it will bring many people to life. And if the red marks in the sky look like pillars in the sky, it is argued that the good people of this place will gain honor, and if they see the worship of the sky, it is argued that it is untrue and misguided.
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “If anyone sees that stones from heaven come like a rain, then it is clear that there will be severe punishment in this case.” It is permissible for us to say: We are not able to make a stone, and we will put stones on them, and if they see the sky and the earth khawab nama ibn e sereen

Recent Posts:

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
  • 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

No comments:

Post a Comment